تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اداره تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کے مخلتف معاملات میں عزم و ارادہ بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ مقاومت کی حمایت میں ایرانی طلباء کا کردار اہم رہا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہیبرون میں واقع حرم ابراہیمی پر اسرائیلی وزیر داخلہ اتمار بن گویر کا حملہ ایک خطرناک فعل ہے جو کہ اسرائیل میں کیا گیا۔ ۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کئی عرب ممالک کے سربراہان نے امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار کی جیت پر مبارکباد پیش کی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق المیادین کے حوالے سے خبررساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال اور مرکز میں خطرے کے سائرن کی آوازیں سنی گئیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق حماس کے مرکزی رہنما سامی ابوزہری نے منگل کی رات صیہونی وزیر جنگ گالانت کو برخاست کئے جانے کے بعد شہاب نیوز ایجنسی کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ بالآخر نتن یاہو نے گالانت کو برخاست ...
تقریب خبررساں ایجنسی نے بدھ کی صبح اسلام آباد سے رپورٹ دی ہے کہ خراسان ڈائری انگلش آن لائن میڈیا نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ بلوچستان میں زیرو پوائنٹ پر اسمگلروں کے خلاف ایران اور پاکستان دونوں ...
تقریب خبررساں ایجسنی کے مطابق سید عباس عراقچی نے بدھ 6 نومبر کی صبح اپنے دورہ اسلام آباد کے اختتام پر صحافیوں کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ دونوں ملک دہشت گردی کی لعنت کے خلاف مشترکہ مہم پر مصمم ہیں۔
اس سروے رپورٹ کے مطابق صرف چار فیصد امریکیوں نے اس راہ کے تعلق سے اپنا اشتیاق ظاہر کیا ہے جو امریکا نے اختیار کررکھی ہے اور انیس فیصد نے اس پر اپنے راضی ہونے کا اظہار کیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے صیہونی جرائم میں امریکی مشارکت کو، اس ملک کے عوام کے لئے سب سے بڑا سوال قرار دیا اور کہا کہ امریکی حکومت کے اس عمل کی وجہ سے اس ملک میں جمہوریت پر تاریکی سایہ فگن ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مشرق میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے اکنامک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میڈیا رپورٹس میں "ڈونلڈ ٹرمپ" کے حامیوں کی جانب سے ہتھیاروں کی خریداری کے لیے رش کا اشارہ ملتا ہے۔
اس ملاقات میں پاکستانی فوج کے بعض اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم اور پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ملٹری اتاشی جرنل محمد محسن شہابی بھی موجود تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے متنبہ کیا ہے کہ میں اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے دشمنوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ ایسی غلطی نہ کریں جس سے انکو پشیمان ہونا پڑے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی وزارت خارجہ میں سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور ایرانی وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات پر زور دیا کہ تہران صیہونی حکومت کے برعکس کبھی بھی کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا لیکن اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے مطابق اسے اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے.
لبنان اور غزہ میں جاری نسل کشی پر بین الاقوامی برادری اور بین الاقوامی ادارے اس المیے کا مؤثر حل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں اور شہریوں کو اسرائیلی جارحیت سے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا رہے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...